NOTICE BOARD

Entry Test Result March 2024:

Dress Code for Students:

Contact List Of Teachers:

اسوہ کالج اسلام آباد میں بفضل خدا ایک اور نئی اور اشد ضروری آئی ٹی اور لسانیاتی تجربہ گاہ "باقر العلوم (ع) آئی ٹی اینڈ لینگوئج لیب" کا افتتاح ہوا۔ محترمہ زہرا عنایت (جن کی مالی معاونت سے یہ منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچا) نے محترم پرنسپل، محترم وائس پرنسپل، اساتذہ کرام اور دیگر طلباء کی موجودگی میں اس تجربہ گاہ کا افتتاح کیا۔ انچارج آئی ٹی ڈپارٹمنٹ جناب شہباز حسین نے تمام شرکاء کو لیب کے استعمال اور افادیت کے حوالے سے بریف کیا۔ اور طلبا کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک اور نئی لیب کے اضافے پر کالج انتظامیہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔

PRINCIPAL USWA COLLEGE, ISLAMABAD BRG. RTD. GHULAM ALI RECEIVING CERTIFICATE OF EXCELLENCE

X