Library

اسوہ کالج اسلام آباد لائبریری کاآغاز2003میں ہی ہوگیاتھا،طلباکوکورس کتب کے علاوہ دیگرمعلومات پرمشتمل کتب فراہم کی جاتی ہیں،طلباکی توجہ اور ضرورت کے مطابق آہستہ آہستہ اضافہ ہورہاہے۔طلباکولائبریری کے علاوہ اپنے روم میں کتاب جاری کراکرمطالعے کی اجازت ہے۔اس وقت تقریباً6000کتب کازخیرہ ہے جس میں اردو،انگلش ناول، سفرنامے، تاریخ، قرانیات، احادیث، تفاسیر،مجالس،کیمسٹری،انسیکلوپیڈیا،تحریکِ پاکستان،اقبالیات،نئے قدیم شاعروں کےکلیات،دیوان اور دیگرمعلوماتی کتب موجود ہیں۔
یومِ قائد،یومِ اقبال،عیدمیلادالنبی،یومِ امام حسین علیہ اسلام کے موقع پرباقائدہ نمائش کتب کا اہتمام کیاجاتاہے۔تاکہ طلباکوکتب شناسی اور کتب بینی کاشوق اور معلومات حاصل ہوں۔

X